نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا لوئر کوہستان میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس۔
وزیر اعلی کا واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار۔
وزیر اعلی کا متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔
جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
صوبائی حکومت متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے، اعظم خان
وزیر اعلی کی مقامی انتظامیہ کو واقعے کے زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے اور ریسکیو سرگرمیوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
وزیر اعلی کا زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار