تحت بھائی! ڈپٹی کمشنر مردان عابد خان وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی انیلہ فہیم نےمختلف علاقوں میں گڑ بنانے والے یونٹس کا معائنہ کیا جائے گا ۔
تخت بھائی میں کیمیکل کے ملاوٹ سے گڑ بنانے والی متعدد یونٹس (گڑ گانڑیوں) کا معائنہ کیا اور بھاری جرمانہ عائد کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی اور خفظان صحت کے وصولوں پر مبنی ہدایات نوٹسز جاری کیے۔
اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی کا واضح پیغام ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے کیساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائیگی۔