اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی انیلہ فہیم کا سروس ڈیلیوری سنٹر مردان کا اچانک دورہ۔اس دوران انچارج ایس ڈی سی، اور گرداور موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر انیلہ فہیم نے سروس ڈیلوری سنٹر میں مختلف کاونٹرز کا معائنہ کا اور ریونیو ، انتقالات اور دیگر ریکارڈ چیک کیا۔ مذید اسسٹنٹ کمشنر عوام سے ملے اور انسے درپیش مسائل کے ہوالےسے پوچھ گچھ کی اور انچارج سروس ڈیلوری سنٹر کو موقع پر مختلف تجاویز اور احکامات جاری تاکہ عوام کو درپیش تمام مسائل کا ادراک بروقت ممکن ہو اور عوام کے ساتھ خوش اسلوبی سےپیش آنے اور انکو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔