مردان کولڈ ڈرنکس گودام سے بڑی مقدار میں مختلف ملٹی نیشنل برانڈز کی جعلی مشروبات بر آمد کیں جو کہ لوکل مارکیٹ میں سپلائی کی جا رہی تھیں۔
مردان! چار ہزار لیٹر جعلی مشروبات کو ضبط کرکے ملوث لوگوں کے خلاف متعقہ قوانین کے مطابق مقدمات درج کئے اور لیبارٹری رپورٹس کے لئے نمونے بھی بھیج دیئے گئے۔ مردان! ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی آفیسرز شیر حسن خان اور شفیق احمد نے ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد علی کی قیادت میں کاروائی کی گئی ۔