ڈپٹی کمشنر محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانزیب خان کی شہباز گڑھی و گڑھی کپورہ میں کاروائی۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا پٹرول پمپوں میں پٹرول فروخت کرنے گیج اور ریٹ کی چیکنگ کی جبکہ ایڈیشنل اے سی نے منیجرز کو ہدایات جاری کی کہ اگر زخیرہ اندوزی اور منافع خوری سے گریز کرنے کی ہدایت۔ ایڈیشنل اے سی نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں اور ہفتہ و اتور کے روز لاک ڈاون کے تحت اور کرونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے چیکینگ۔ مزید ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے فلائنگ کوچ اور رکشوں میں موجود مسافروں سے کرایہ کے بارے میں پوچھ گچھ کی۔