صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے جزوی لاک ڈاون کے حوالے سے جاری صوبائی احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں کاروائیاں جاری۔ اس ضمن میں کمشنر مردان ڈویژن مطہر زیب و ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میڈم گل بانو,ایڈیشنل اے سی ہمایون خان و ڈی ایس پی پولیس کی نگرانی میں پولیس اہلکاروں کے ہمراہ مردان سٹی کے مختلف بازاروں میں 4 بجے کے بعد مسوائے ادویات، دودھ دہی کی دکانیں بند کروانے کا عمل جاری۔ اس ضمن میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20 افراد گرفتار کر لیا۔