اس ماہ صوبے میں کورونا ٹیسٹگ کی استعداد 2 ہزار ٹیسٹ روزانہ تک لے کر جائیں گے۔ لیبارٹری میں موجود عملہ مسلسل 18، 18 گھنٹے کام کر رہا ہے جو کہ قابل ستائش ہے۔ پبلک ہیلتھ لیبارٹری کو درپیش مسائل حل اور ٹیسٹنگ استعداد میں مزید اضافہ کریں گے۔ ‎سب نے مل کر اس وباء کا مقابلہ کرنا ہے۔ صوبے کے عوام احتیاط برتیں تاکہ صحت عملے پر بوجھ کم ہو۔ تیمور جھگڑہ