وزیر اعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہے۔

یہ پہلی حکومت ہے جو عوام کے لئے سوچ رہی ہے۔ آج پاکستان کی معیشت ٹریک پر آگئی ہے

۔ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

شمالی وزیرستان متاثرین کے لئے 15لاکھ روپے فی  مرلہ رقم جاری کردیئے گئے۔

خاصہ دار اور لیویز کو پولیس فورس میں ضم کردیا گیا ہے۔