ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل مدین عطاء اللہ کی نگرانی میں بحرین پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بمقام چم گڑھئی چیک پوسٹ پر ٹمبر سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا تے ہو ئے ٹرک نمبری C2605کے خفیہ خانوں سے 12عدد سلیپران ازقسم دیار برآمد کر کے قبضہ میں لے کر ملزم ڈرائیور اشفا ق ولد فضل رازق سکنہ شرینگل اپر دیر کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کیاگیا۔