کے پی فوڈ اتھارٹی مردان نے ڈائریکٹر جنرل سہیل خان کی خصوصی ہدایت پر بوسیدہ انڈوں سے بنانے والے کیک کی فیکٹری کو سیل کیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل احمد اور فوڈ سیفٹی آفیسر شاہد علی نے سکندری مردان میں کیک بنانے والی فیکٹری کو سیل کیا۔ کیک بوسیدہ انڈوں سے تیار کیا جاتاتھا۔ دیگر یونٹس کو اصلاحاتی نوٹس جاری کئے۔