محکمہ سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گلبہار نمبر 02 میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد خان سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گلبہار نمبر 02 میں سائنس کلب بنانے پر محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے پرنسپل کو کامران بنگش نے 50 ہزار روپے بھی دئیے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے سائنس ڈے منانا قابل تحسین ہے۔ کامران بنگش محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی صوبہ بھر میں 150 سے زائد سائنس کلبز بنائے گا۔ کامران بنگش نچھلی سطح پر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہیں۔ کامران بنگش