وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی مجوزہ اربن پراپرٹی ٹیکس پر نظر ثانی کی ہدایت
وزیراعلی کی اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تاجر برادری سے تجاویز لینے کی ہدایت
دو ہفتوں کے اندر حتمی اور قابل عمل تجاویز پیش کی جائیں، محمود خان
ٹیکس ملکی ضرورت ہے تاہم عوام کو ہر ممکن ریلیف دی جائے گی، محمود خان