نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت۔
وزیر اعلی کی ریسکیو اداروں کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت۔
زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات یقینی بنائے جائیں، محمد اعظم خان
ہسپتالوں میں منتقل کئے جانے والے زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلی کی متعلقہ حکام کو ہدایت