پشاور پولیس لائنز میں دھماکہ
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی دھماکے کی شدید مذمت۔
وزیر اعلی کا جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار۔
وزیر اعلی کا دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے، محمد اعظم خان
متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، نگران وزیر اعلی
واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، نگران وزیر اعلی