لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ/ وزیر اعلیٰ محمود خان کا نوٹس
پشاور: وزیر اعلیٰ نے آئ جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
پشاور: واقعہ انتہائی افسوناک ہے، شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، محمود خان
پشاور: وزیر اعلیٰ کا شہید ہونے والوں کی درجات بلندی اور غمزدہ لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار،