معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف/ بیان

 شوباز شریف معاشی اور سیاسی آلودگی پیدا کرکے عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف

 امپورٹڈ حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کے لئے کیا کچھ کیا ہے؟ بیرسٹر سیف

انہوں نے عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کو بھی سیاست کا نشانہ بنایا۔ بیرسٹر سیف

 امپورٹڈ حکومت کے وزراء ملک میں کم اور بیرون ملک زیادہ پائے جاتے ہیں۔ بیرسٹر سیف

امپورٹڈ وزیراعظم اقتدار میں آنے کے بعد درجنوں بیرون ملک دورے کر چکے ہیں۔ بیرسٹر سیف

 ان دوروں پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے لیکن نتیجہ صفر ہے۔ بیرسٹر سیف

انکے اقتدار کے حصول کا مقصد ہی سیر و سیاحت ہے۔ بیرسٹر سیف

 لاؤ لشکر کے ساتھ ماحولیاتی کانفرنس میں وزیراعظم کی شرکت بے معنی ہے۔ بیرسٹر سیف

 پی ڈی ایم نے ملک میں کرپشن اور بدعنوانی کی گندگی پیدا کی۔ بیرسٹر سیف

انہیں ملک کی معیشت کا خیال ہے نہ عوام کی کوئی فکر۔ بیرسٹر سیف