مانسہرہ میں ریڑھی بانوں اور مزدوروں کے ساتھ ٹریفک پولیس اہلکار کی بدسلوکی / وزیراعلی محمود خان کا نوٹس یڑھی بانوں کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس اہلکار معطل کرکے حوالات میں بند کردیا ۔
پولیس اہلکار کے خلاف واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ۔
پولیس سمیت تمام سرکاری اداروں / محکموں کے اہلکاروں کو رویوں میں مثبت تبدیلی لانا ہوگی۔ وزیراعلی