پختونخوا کے رہائشیوں نے اب تک ملک بھر کے 1126 ہسپتالوں میں صحت کارڈ کے تحت علاج معالجے کی مفت سہولیات حاصل کیں : تیمور جھگڑا

صحت کارڈ اب تک 12 لاکھ مریضوں کا مسیحا بنا : تیمور جھگڑا

 امسال ساڑھے چھ لاکھ سے زائد مریضوں نے صحت کارڈ کے تحت مفت علاج کیا : تیمور جھگڑا

یکم جنوری سے اب تک 147 مریضوں کو مفت کڈنی ٹرانسپلانٹ سے نئی زندگی ملی ہے : تیمور جھگڑا

صحت کارڈ سے 162 افراد لیور ٹرانسپلانٹ کے زریعے زندگی کی بازی جیت چکے ہیں : تیمور جھگڑا

صحت کارڈ نے 49 ہزار سے زائد کینسر مریضوں کو ملک بھر کے بہترین ہسپتالوں میں مفت علاج مہیا کیا : تیمور جھگڑا
اب تک 2 لاکھ سے زائد گردوں مریضوں کا صحت کارڈ کے تحت مفت ڈائیلاسز ہوچکا ہے

صحت کارڈ پر اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد خواتین کی زچگی و علاج ہوچکا ہے : تیمور جھگڑا

2 ہزار 8 سو سے زائد افراد صحت کارڈ کے زریعے ڈینگی کا مفت علاج کراچکے ہیں : تیمور جھگڑا