ضلع کرم میں سرحد پار سے فائرنگ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شدید مذمت
پاک فوج کے نوجوان پر سرحد پار سے حملہ تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ
جوانوں کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی، محمود خان
قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، بزدلانہ حملوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، محمود خان
ملکی سلامتی کے لیے پاک فوج کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائے گی، محمود خان