وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی اسلام آباد میں ملاقات
خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی پروگرام ، مالیاتی امور اور کورونا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال.