مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی کی زیرصدارت صوبے کےسرکاری سکولوں میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کرنے اور آگاہی مہم چلانے کے حوالے سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں سیکرٹری ایجوکیشن، محکمہ تعلیم اور محکمہ بلدیات کے دیگر افسران کی شرکت۔ خیبرپختونخوا کے سکولوں میں “کلین اینڈ گرین پاکستان” اور “صاف پختونخوا میرا خواب پختونخوا” مہم شروع کرنے پر تبادلہ خیال۔