کمشنر مردان ڈویژن محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فرمان علی و نور زلی خان کی تحصیل تخت بھائی میں مختلف علاقوں میں کاروائیاں۔

اسسٹنٹ و ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے مہنگائی کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اشیاء خوردنوش کی دکانوں پر آٹا ، چینی ، دالوں، گھی, گوشت وغیرہ اور سبزی و فروٹ کی سرکاری نرخ پر فروخت اور سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے کے حوالے سے چیکینگ کی۔
سرکاری نرخنامہ اویزاہ نہ کرنے اور اس سے تجاوزکرنے افرادکئی پر بھاری جرمانہ عائد اور کئی کو گرفتار کر لیا جنکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائیجائیگی۔