ڈپٹی کمشنر مردان عابد خان وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مردان ثمن عباس کی سٹی ایریا میں کاروائی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے سٹی ایریا میں کریانہ سٹور، سبزی و فروٹ فروشوں اور پولٹری شاپس میں سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنا اور اسکے مطابق فروخت کی چیکینگ کی ۔

مذید اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو ہدایات جاری کی کہ سرکاری نرخنامہ اویزاہ کیا جائے اور اشیاء خوردونوش کی فروخت کو اسکے مطابق بنایا جائے۔