اس مد میں شمسی روڈ، مایار چوک اور گلی باغ میں انسپکشن کی گی۔ کم وزن ، زیادہ ریٹ اور صفاٸی کی ناقص صورتحال پر کٸ دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا۔ پریکٹس کرنے پر دو عطاٸی ڈاکٹرز کو موقع پرسیل کردیا گیا۔ غیر معیاری ٹافیز بنانے والے فیکٹری کو سیل کردیاگیا۔ ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے پر ایک پکی پکاٸی دیگیں بنانے والوں کو جرمانہ کیا گیا۔ کسی کو بھی عوام کی جان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاۓ گی۔ سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے والوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں کی جاۓ گی۔