ایڈیشنل اے سی نے پٹرول پمپ پر پٹرول کا گیج اور سرکری مقرر کردہ ریٹ کے بارے میں چیکینگ کی۔

مذید ایڈیشنل اے سی نے اشیاءخوردنوش کی دکانوں و ہوٹلوں پر زائد المعیاد اشیاء، مضعر صحت خوراک، سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنا اور اسکے مطابق فروخت کی چیکینگ کی۔

سرکاری نرخنامہ اویزاہ نہ کرنا اور اس سے تجاوز پر کئی افراد کو جرمانہ کیا۔