اسسٹنٹ کمشنر مردان میڈم گل بانو کی ہلال فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ مختلف چپس اور کوڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹریوں کا معائنہ!
اسسٹنٹ کمشنر نے فیکٹریوں میں صفائی ستھرائی، مضعر صحت اشیاء خوردنوش وغیرہ کا معائنہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے فیکٹری مالکان کو صفائی ستھرائی کی حالت بہتر کرنے اور اشیاءخوردنوش کی کوالٹی پر کوئی کوتاہی برداشت نہ کرنے کے ہوالے سے نوٹسز جری کر دئیے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔