وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا
یو این سیکیورٹی کونسل میں عمران خان کی دلیرانہ موقف نے دُنیا کو کشمیر میں مظالم کے بارے میں آگاہ کیا
بھارت کی طرف سے کشمیریوں کی الگ شناخت کے خاتمے کے کالے قانون کے خلاف پوری دنیا میں بھرپور احتجاج جاری ہے
مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک پاکستان کے عوام چین سے نہیں بیٹھیں گے
کشمیر ہائی وے کو سرینگر ہائی وے قرار دیا جانا وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کشمیر کاز سے کمنٹمٹ کا ثبوت ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ذبدستی نافذ لاک ڈاون کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔
نہتے کشمیری دنیا کی چوتھی بڑی فوجی قوت کا مقابلہ کررہے ہیں۔
افرادی قوت اور اسباب کی بنیاد پر نہیں بلکہ مسلمانوں نے ہمیشہ اللہ پر بھروسے اور توکل سے جنگیں جیتی ہیں ۔
مقبوضہ کشمیر کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا اس کا نوٹس لینا چاہئے۔
مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کی موجودہ دور میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔
کشمیریوں نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہماری باری ہے ۔
بھارت کی طرف سے کشمیریوں کی الگ شناخت ختم کیے جانے پر پوری دنیا کے امن پسندعوام سراپا احتجاج ہیں