ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر حلال فوڈ اتھارٹی شاھد خان مصالحہ فیکٹری کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کے نمونےحاصل کرکے برائے مذید کاروائی حلال فوڈ اتھارٹی کے حوالے کیے جبکہ فیکٹری میں موجود 50کلو گرام چائنہ نمک ضبط کرکے فیکٹری مالک کو گرفتار کرکے حوالہ پولیس کیا گیا جس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔