اسسٹنٹ کمشنر نے انسپکٹر کنٹونمنٹ بورڈ اور اٹی ایم اے انکروچمنٹ سٹاف کے ہمراہ پاکستان چوک و ملاکنڈ چوک میں فٹ پاتھ اور سڑک کے کناروں پر تجاوزات کی چیکینگ کی ۔
کاروائی کرتے ہوئے سرکاری آراضی پر عارضی تجاوزات کرتے ہوئے تجاوزات ختم کروا کر کئی دکانداروں سے چیزیں تحویل میں لے لی۔

مذید اسسٹنٹ کمشنر نے بی ایچ یو بجلی گھر کا معائنہ کرتے ہوئے عملہ کی حاضری، سٹاک رجسٹر، ادویات کی موجودگی و فراہمی وغیرہ کی چیکینگ کی جنکہ انتظامیہ کو کرونا وائرس کے پیش نظر جاری ایس او پیز پر عملدرامد کرنے کی ہدایات جاری کی۔