ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرتخت بھائی نے جنرل سٹوروں، بیکریوں، ہوٹلوں اور نان بائیوں کے دکانوں میں قیمتوں اور زائدالمعیاد کے حوالے سے معائنہ کیا۔ ناقص صفائی اور کم وزن پرنان بائیوں کو جرمانہ کیا۔
کرونا وائرس کے پیش نظر
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود ہوٹل میں لوگوں کو بھٹانے اور کھانے کی سہولت فراہم کرنےاور ناقص صفائی پر ہوٹل کو بھاری جرمانہ کیا۔
اور ساتھ ساتھ کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے دکاندانداروں ،فلائنگ کوچ اور رکشوں میں موجود مسافروں کی چیکینگ کی۔گاڑی مالکان کے ساتھ ساتھ مسافروں کو بھی خبردار کیاگیا۔ کہ ایس او پیز پر عمل درامد نہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا۔