کمشنرملاکنڈ ڈویژن محمدریاض خان محسودنے گزشتہ روز سب ڈویژن شرینگل کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے تھل کمراٹ کے عمائدین کے ساتھ جنگل کے غیر قانونی کٹائی کی روک تھام،تجاوزات اور ترقیاتی کاموں کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور متفقہ طور پر باہمی مشاورت سے وادی کی مسائل کے حل پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شرینگل ڈاکٹر سُہیل الرحمٰن اورکزئی سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی محمد علی اور علاقہ مشران موجود تھے۔