ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میڈم گل بانو کا سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مردان کے ہمراہ مختلف اڈوں کا معائنہ ۔
اسسٹنٹ کمشنر نے اڈوں میں کرونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے حوالے سے چیکنگ کی جبکہ منیجرز کو ہدایات جاری کی کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے خوبصورت اڈہ میں نے ججز کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔
مذید اسسٹنٹ کمشنر نے ہوٹلوں اور دکانوں میں بھی کرونا وائرس کے پیش نظر زیادہ حکومتی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے چیکینگ کی اور دکانداروں کو احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت ۔