اسسٹنٹ کمشنر نے پیٹرول پمپ پر پٹرول کی فروخت اور قیمت کی چیکنگ کی جبکہ مینیجرز کو آگاہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ نے بوتلوں اور کنستر میں پیٹرول فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے لہذا خدمات پر عملدرآمد کیا جائے ۔
نیز اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف دوکانوں کا معائنہ کیا اور چیکنگ کی۔ مزید اسسٹنٹ کمشنر نے کرونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے چیکنگ کی جبکہ خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کی دوکانوں کو سیل کیا گیا۔