یڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا پٹرول پمپوں میں پٹرول فروخت نہ کرنے کی چیکینگ پٹرول کی ٹینکیاں خالی پائی گئ۔ ایڈیشنل اے سی نے منیجرز کو ہدایات جاری کی کہ اگر زخیرہ اندوزی یا منافع خوری پائی گئی تو انکے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔
ایڈیشنل اے سی نے کرونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے اور فیس ماسک پلازمی پہننے کے حوالے سے چیکینگ کی جبکہ دکانداروں کو اگاہ کیا کہ ماسک کے علاوہ گاہک کو اشیاء کی فراہمی نہ کی جائے۔