ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے احساس پروگرام کے تحت مستحق افراد میں رقم کی تقسیم کیلئے منتخب شدہ پوائنٹس کا معائنہ کیا جبکہ مناسب معاشرتی فاصلہ برقرار رکھنے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے اورمستحق گھرانوں میں رقم کی تقسیم بنا کسی کٹوتی کے کی جائے۔ مذید پٹرول پمپوں پر پٹرول کا گیج اور ریٹ کی چیکینگ کی اور نانبائیوں کی دکانوں پر روٹی کا وزن چیک کیا جبکہ کم گیج اور کم وزن روٹی پر مالکان کو بھاری جرمانہ کیا جبکہ ضروری ہدایات جاری کی۔