چھٹیوں کے دوران نجی اسکول فیسوں کا معاملہ۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے فیسوں کے حوالے سے وفاق کے ساتھ رابطہ کر لیا ۔ نجی اسکول فیسوں کی ادایئگی کے بارے میں ایک ہفتہ کے اندر لائحہ عمل طے کر لیا جائے گا ۔ پالیسی میں واضح کیا جائے گا کہ چھٹیوں کی فیس حکومت یا پھر والدین ادا کرینگے ۔ ویڈیو میٹنگ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ۔صوبائی وزیرتعلیم اکبر ایوب ،مشیر ہائیر ایجوکیشن خلیق الرحمن اور سیکٹریرزشامل ۔