این ڈی ایم اے کی طرف سے پچاس ہزار N-95ماسک کل تک پہنچ جائیں گے جو کہ کراچی سے روانہ ہوچکے ہیں۔
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک دوسرا کنٹینر بھی پہنچ رہا ہے۔
5000 پی-پی-ایزPDMA نے پہلے ہی سے تقسیم کر دیے ہیں
2000 لیٹر سنیٹا ئزر سول ڈیفینس کے رضاکاروں کے زریعے عام عوام میں مفت تقسیم کئے جار ہے ہیں۔
ایک لاکھ 20 ہزار ماسک کل رات کو پہنچے ہیں جن میں 2 لاکھ 71ہزار 740 تقسیم ہوچکے ہیں۔ جبکہ 1 لاکھ 81 ہزار ابھی بھی باقی ہیں۔
ماسک N-95 – تقریبا 21 ہزار ملے ہیں جن میں 20 ہزار تقسیم ہو چکے ہیں اور تقریبا 1 ہزار باقی ہیں
شو کورز- 2 لاکھ 11ہزار 9سو 43 کل رات کو ملے ہیں ۔ 8 ہزار 7 سو 88 تقسیم ہوچکے ہیں۔ جبکہ 2 لاکھ 3 ہزار 1سو 55ابھی بھی سٹاک میں موجود ہے۔
آئی وی کینولا، جی بائیس – 70 ہزار رات کو ملے ہیں- 750 تقسیم ہو چکے ہیں اور 69 ہزار 2 سو 50 سٹاک میں موجود ہیں۔
آئی وی کینولا، جی بیس – 35 ہزار رات کو ملے ہیں- 750 تقسیم ہو چکے ہیں اور 34 ہزار 2 سو 50 سٹاک میں موجود ہیں۔
سرجیکل کیپ – یہ سٹاک میں 50،000 موجود تھے۔ جبکہ 25 ہزار تقسیم ہو چکے ہیں اور تقریبا 25 ہزار موجود ہے۔