محمکہ اطلاعات اور اوقاف خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام کرونا وبا کے سدباب کیلئے سول سیکرٹریٹ میں علماء کانفرنس کا انعقاد۔ اجلاس میں جید علما کی شرکت، عوام موجودہ حالات میں طبی ماہرین کے مشوروں پر من و عن عمل کریں، علماء کرام۔ موجودہ حالات میں ہاتھ ملانے سلام کرنا کرنا بہتر ہے۔علماء کرام۔ پشاور : وبا میں جاں بحق افراد شہید کا درجہ رکھتے ہیں، پشاور : عوام غریب طبقہ کیلئے زیادہ سے زیادہ زکوات، خیرات، عطیات اور صدقات دیں، علماء کرام وباء کے خاتمے کے لئے حکومت کے شانہ بشانہ ہیں۔ علماء کرام۔ آج جمعے کے دن پشاور کے 350 سے زائد مساجد میں علماء نے عوامی آگہی اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا۔