وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ ڈی آئی خان ۔ کرونا کے مریضوں کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اقدامات اور انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور دیگر محکموں کی وزیراعلی کو بریفنگ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز ، سیکرٹری ریلیف اور دیگر سرکاری حکام بھی وزیراعلی کے ہمراہ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں کورونا کے مریضوں کے لئے گومل میڈیکل کالج میں بنائے گئے کورینٹائین سنٹر میں سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔