مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی قیوم اسٹیڈیم کا دورہ اورمیڈیا سے گفتگو
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تحصیل کی سطح سے لیکر اضلاع کی سطح پر گیمز کا انعقاد کیا گیا ہے
دہشت گردی ختم ہو چکی ہے اور امن بحال ہوا ہے
وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کھیلوں کی فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں
پشاورخیبر پختون خواہ کے عوام میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے
یہاں کے عوام نے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے
خواتین کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں
کل کی تقریب میں 15 ہزار کھلاڑی شرکت کرینگے
وزیراعظم عمران خان کی کل شرکت متوقع ہے
وزیراعظم عمران خان نے کہا یے کہ اس قوم میں جاں ہے آج وہ ثابت ہو گیا
وزیراعلی محمود خان نے کھیلوں کے بڑے منصوبوں کی تکمیل کی ہدایت کی ہے
اربوں روپے کھیلوں کے منصوبوں کے لئے وقف کئے گئے ہیں
قبائلی اضلاع میں کھیل و سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں
اگلے سال پی ایس ایل کے میچیز یہاں ہونگے
اپوزیشن کا تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں
اپوزیشن نے اپنے دور حکومت میں صوبہ کی ترقی کے لئے کچھ بھی نہیں کیا ہے
قبائلی اضلاع کی 72 سال کی محرومیوں کا ازالہ موجودہ حکومت نے کیا ہے