کے پی فوڈ اتھارٹی کی کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں کاروائیاں
فوڈ اتھارٹی کوہاٹ کی ٹیم ٹنل کے قریب سنیپ چیکنگ
چیکنگ کے دوران مختلف قسم کے ایک ہزار پیکٹ جعلی اور بغیر لیبل کے جوس برآمد
جوس پیکٹس تمام ایکساپئر ہوچکے تھے : ڈپٹی ڈائریکٹر کوہاٹ کامران
سپلائیر کیخلاف متعلقہ پولیس سٹیشن کو مراسلہ جاری کرکے ذائدالمیعاد جوس کو تلف کردیا گیا۔
ڈی آئی خان میں فوڈ اتھارٹی ٹیم کی سٹیزن پورٹل پر درج شکایات پر کاروائی
مضافاتی علاقہ چاولہ گراؤنڈ نزد درابن چونگی میں نکاسی آب سے سبزیاں دھوتے ہوئے شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑا
دو من سبزی موقع پر تلف