خیبرپختونخوا کے ننھے آئی ٹی ایکسپرٹ نے بین الاقوامی سطح پر لوہا منوالیا، ویت نام میں منعقدہ ایشیا پیسفک آئی سی ٹی الاینس مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی پہلی پوزیشن، ترجمان آئی ٹی بورڈ، مانسہرہ کے سرکاری سکول کے طالب عبداللہ سواتی نے صوبے اور ملک کا نام روشن کیا۔ تیرہ سالہ عبداللہ کے بنائے ہوئے کمپیوٹر گیم کو میرٹ ایوارڈ دیا گیا، ترجمان آئی ٹی بورڈ، عبداللہ نے خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ کے ارلی ایج پروگرامنگ میں تربیت حاصل کی ہے، ترجمان آئی ٹی بورڈ، عبداللہ نے ثابت کیا کہ خیبرپختونخوا میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، ایم ڈی آئی ٹی بورڈ شہباز خان، ارلی ایج پروگرامنگ کے ہونہار بچوں کی کامیابیاں خوش آئند ہے، شہباز خان