ایم پی اے ربستان خان کی وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات جس میں ایم پی اے ربستان خان نے وزیراعلی سے ساؤتھ وزیرستان کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی جس میں تعلیم کے مسائل انفراسٹرکچر کے مسائل صحت کی بنیادی سہولتوں کے فقدان کے مسائل پر ان سے تفصیلی گفتگو کی اور ایم پی اے ربستان خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو کراچی آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کی انشاءاللہ وزیراعلی خیبرپختونخواہ بہت جلد کراچی کا دورہ کرینگے۔