پشاور۔ضلعی انتظامیہ پشاور کا نوتھیہ میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کینٹ گلشن آرا کی کاروائی۔ نوتھیہ کے علاقے سے 10 گرانفروش گرفتار۔ ترجمان نوتھیہ کے علاقے سے سرکاری ریٹ سے زیادہ پر فروخت کرنے پر 10 سبزی و پھل فروش گرفتار۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی افسران کو کاروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت۔