کے پی ایکسائز کی جہانگیرہ صوابی روڈ پر ایک اور بڑی کاروائی
گاڑی کے خفیہ خانوں سے 105 کلو منشیات برآمد
منشیات میں 64 کلو چرس، 41 افیون شامل ہے
ملزمان احسان نذیر ولد محمد نذیر ساکن راج گڑھ لاہور،عاقب علی ولد محمد اصغر علی ساکن ساہیوال کو موقع پر گرفتار
ملزمان کیخلاف مقدمہ تھانہ صوابی میں درج
ایکسائز کی ایک ہفتے میں یہ چوتھی کاروائی ہے
رواں ماہ پانچ سو کلو سے زائد کی منشیات برآمد کی جاچکی ہے
سیکرٹری ایکسائز کا اینٹلجنس بیورو ٹیم کیلئے نقد انعامات کا اعلان