مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش اور وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے زیرصدارت ایجوکیشن سٹاک ٹیکس کا اجلاس۔ جسمیں سیکریٹری ایجوکیشن ارشد خان، ڈائریکٹر ایجوکیشن خافظ ابراہیم ، سینئر پلاننگ آفیسر ہاشمت خان اور محکمہ تعلیم کے دیگر آفیسرز کی شرکت۔ اجلاس میں مُشیر تعلیم ضیاءاللہ خان بنگش اور وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کو مختلف سکیموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ اجلاس میں محکمہ تعلیم کے اہداف کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔