کے پی ایکسائز کی انسداد منشیات مہم جاری، ایبٹ آباد میں چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
 اینٹلجنس بیسڈ کاروائی کے دوران، گاڑی سے آٹھ کلو چرس برآمد، کاروائی جناح آباد روڈ پر ناکہ بندی کے دوران کی گئی
ملزم محمد اسماعیل ولد صاحب جان موقع پر گرفتار، مقدمہ تھانہ میرپور ایبٹ آباد میں درج