کے پی ایکسائز کی انسداد منشیات مہم میں ایک اور بڑی کامیابی
رنگ روڈ زکوڑی پُل کے قریب خفیہ معلومات پر کاروائی
کنٹینر کے نیچے ٹرک کے فرش میں چھپی منشیات کا سُراغ لگایا گیا
کنٹینر ہٹانے کیلئے ہیوی مشینری طلب کی گئی
کنٹینر ٹرک کے فرش سے سو کلو چربرآمد
ملزم ڈرائیور کو گرفتار کرکے تھانہ پہاڑی پورہ میں مقدمہ درج
رواں ماہ مختلف کاروائیوں میں تین سو کلو گرام سے زائد کی چرس برآمد کی جاچکی ہے
وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر خصوصی انسداد منشیات انٹلجنس بیسڈ کریک ڈاؤن جاری ہے : سیکرٹری ایکسائز
نوجوان نسل کو گمراہ کرنے والوں کیخلاف ہر حد تک جائینگے : سیکرٹری ایکسائز