ضلع کوہاٹ کے لیے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کیمپس کی منظوری، کنال کے رقبے پر کوہاٹ کے ڈی اے میں یہ کیمپس تعمیر کیا جائے گا۔ ضیاء اللہ بنگش کی کوہاٹ کی عوام کو مبارکباد۔ مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی وائس چانسلر علامہ اقبال یونیورسٹی سے اہم ملاقات۔ کوہاٹ میں کیمپس کی تعمیر سمیت کیمپس کے دیگر اُمور مشاورت۔