مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے ملاقات۔ ضیاء اللہ بنگش نے اسپیکر مشتاق غنی کو حج کا فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد دی۔ ہزارہ ریجن میں سرکاری سکولوں اور دیگر تعلیمی مسائل پر تبادلہ خیال۔